Monday, December 3, 2018

خوبصورت اردو سنہرے الفاظ .....خوبصورت باتیں ...اقوال زرین








جب انسان سچ بولنا اور سچ سننا شروع کر دیتا ہے تو اس کو دو جہانوں کی کامیابی مل جاتی ہے.. اللہ کریم کے حکم سے..



اگر ہم دوسروں کے لیے مخلص اور اچھی سوچ نہیں رکھتے تو یہ امید رکھنا بیوقوفی ہے کہ دوسرے ہمارے لیے اچھے اور مخلص ہونگے